ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے ٫٫ياھر نيوز٬٬ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ايك افريقی عالم دين جناب فضل الرحمن عزمی كو جو امريكہ میں ماہ مبارك رمضان كے اختتامی پروگراموں اور نيز عيد سعيد فطر كے سلسلہ میں رياست كيليفورنيا كے شہر فریھونت میں جانا چاہتے تھے ،وہاں جانے سے روك ديا-
ياد رہے اسی طرح كا ايك اور ناخوشگوار واقعہ ايك ماہ قبل بھی پيش آيا تھا-امريكہ میں مقيم مسلمانوں كی سب سے بڑی اسلامی روابط كونسل نے وزارت داخلہ و وزارت خارجہ سے اس سلسلہ میں وضاحت طلب كی ہے -