امريكی شہر آيو، میں پہلی مسجد كی تعمير نو-

IQNA

امريكی شہر آيو، میں پہلی مسجد كی تعمير نو-

11:10 - December 02, 2006
خبر کا کوڈ: 1511671
بين الاقوامی گروپ:امريكہ كی رياست ٹگساس كے شہر آيو، میں مسلمانوں كے ہاتہوں بنائی گئی پہلی مسجد كی نعمير نو كی جاۓ گی-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے امريكہ میں اسلامی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ مسجد جسے ام المساجد بھی كہا جاتا ہے ۱۹۳۴ء میں ٫٫كدار رپيدز٬٬ كے توسط سے تعمير كی گئی تھی ،یہ مسجد ثقافتی سنٹر ،نماز خانہ اور لاﺋبريری پر مشتمل مخيرين حضرات كے تعاون سے تعمير نو كی جاۓ گی –اگرچہ اس شہر میں مسلمان انتہائی اقليت میں ہیں ليكن آۓ دن ان كی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے –

نظرات بینندگان
captcha