عراق میں پچاس مسلح افراد كی گرفتاری ـ

IQNA

عراق میں پچاس مسلح افراد كی گرفتاری ـ

12:49 - December 09, 2006
خبر کا کوڈ: 1513012
بين الاقوامی گروپ :عراق كے شہرموصل میں امريكی فوج كی دو بكتر بند گاڑياں تباہ ہوگئیں العالم كی رپورٹ كے مطابق عراقی مزاحمت كاروں نے آج موصل میں امريكی فوجی كاروان كے راستہ میں بم دھماكہ كرے دو بكتر بند گاڑياں تباہ كردیں
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق عراقی فوج نے مختلف علاقوں سے پچاس مسلح افراد كو گرفتار كرليا ان افراد كو بغداد ديالہ صلاح الدين ، نينوا اور كركوك سےگرفتاركياگيا ،گرفتارشدہ افراد سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے ۔

عراق كے شہرموصل میں امريكی فوج كی دو بكتر بند گاڑياں تباہ ہوگئیں العالم كی رپورٹ كے مطابق عراقی مزاحمت كاروں نے آج موصل میں امريكی فوجی كاروان كے راستہ میں بم دھماكہ كرے دو بكتر بند گاڑياں تباہ كردیں ۔

قابل ذكر ہے گذشتہ روزكی جھڑپوں میں دس امريكی فوجی مارےگئے تھے ۔

نظرات بینندگان
captcha