دنيا كے سب سے بڑے قرآن كی ھندوستان میں اشاعت-

IQNA

دنيا كے سب سے بڑے قرآن كی ھندوستان میں اشاعت-

11:24 - December 10, 2006
خبر کا کوڈ: 1513246
بين الاقوامی گروپ:تامل ناڈو كا رہنے والے ٫٫رجا شريف خلق،، نے پلاسٹك كے صفحات پر ہاتھ سے بناۓ ہوۓ ايك بہت بڑے قرآن كو منظر عام پر لايا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے چاينا ويو كے حوالے سے لكھا ہے كہ یہ قرآن ۷ فٹ لمبا اور ۴ فٹ چوڑا ہے اور ۶۱۰ صفحات كے علاوہ ۲۵۰ كلو گرام وزنی ہے-
رجا شريف خالق نے كہا كہ یہ قرآن مجيد ہاتھ سے لكھا ہوا ہے اور دنيا بھر میں اس كی مثال نہیں ملتی
انہوں نے مزيد كہا كے اس شاھكار كی تخليق میں اس كی اھلیہ اور اولاد كا بھی برابر كا حصہ ہے اور اسے بيچا نہیں جاۓ گا بلكہ كسی اسلامی ملك كو ھدیہ كيا جاۓ گا-
نظرات بینندگان
captcha