ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق دوسری زبانوں میں قرآنی تراجم سنٹر كے ايك عہدے دار نے كہا كہ تركی زبان كے مختلف لہجوں میں ايك سو مرتبہ سے زيادہ قرآن مجيد ترجمہ كے ساتھ چھپ چكا ہے-
یہ ترجمہ سليس ،روان اور ادبی فنون كی رعايت كے ساتھ پيش كيا گيا ہے –