ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے كويتی نيوز ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ یہ اجلاس جو امير كويت كی تاﺋيد سے منعقد ہو رہا ہے اس كی افتتاحی تقريب میں وزير قانون شيخ نواف اور وزير اوقاف و امور اسلامی ڈاكٹر عبد اللہ المتوق ،جيسی شخصيات شريك ہوں گی -
اس اجلاس كے مندوبين وقف كی اشاعت اور اسلام میں وقف كی اھميت پر روشنی ڈالیں گے-وزير اوقاف اور امور اسلامی عبد اللہ المتوق ٬ نے دوسرے موضوعات بھی بيان كیے-