ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے گلف نيوز كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۶۷ سالہ شيعہ اور الوفاق پارٹی كے راھنما كہ جس نے گذشتہ ماہ ہونے والے اليكنش نیں ۴۰ سے ۱۷ سیٹوں پر كاميابی حاصل كی تھی-
شيخ الجمری نے ۹۰ كی دھائی میں حكومت میں اصلاحات كی كوششیں كیں تھیں واضع رہے كہ بحرين كی آبادی میں شيعوں كا تناسب ۸۰ فيصد ہے