رمی جمرات كے لیے ايك اور پل كی تعمير –

IQNA

رمی جمرات كے لیے ايك اور پل كی تعمير –

12:32 - December 21, 2006
خبر کا کوڈ: 1515219
بين الاقوامی گروپ:رمی جمرات كے لیے نۓ پل كی تعمير كا كام مكمل ہو چكا ہے- اور یہ پل اس سال حج كے موقع پر زائرين خانہ خدا كے لیے آمادہ ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے محيط سائٹ سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كے شہری اور دہی آبادی كی وزارت كے مشير جناب حبيب زين العابدين نے كہا كہ رمی جمرات كے لیے نۓ پل كا كام مكمل ہو چكا ہے اور اس منصوبے پر كام كرنے والی كمپنی یہاں سے جا سكی ہے-
انہوں نے مزيد كہا كہ اب پل پر معلوماتی سائن بورڈ ،خفیہ كيمرے وغيرہ آئندہ دو روز تك نصب ہو جائیں گے-

نظرات بینندگان
captcha