ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے روزنامہ اے بی سی اسپين سے نقل كيا ہے كہ شہر كوردوبا كے مسلمانوں نے متعدد بار اس شہر كے مركزی كليسا میں نماز پڑھنے كی درخواست كی اس وقت اسپين میں اس وقت اسپين میں ۱۰۰ مسجدیں موجود ہیں –جس كو رد كيا گيا ياد رہے كہ یہ كليسا آٹھویں صدی سے ۱۵ ویں صدی عيسوی تك مسلمانوں كے دور حكومت میں مسجد تھی-
سعودی عرب نے اس شہر میں ايك جامع مسجد كی تعمير كی تجويز دی جس كو ۲۰۰۳ ء اور ۲۰۰۵ ء میں رد كر ديا گيا تھا ليكن اب اس مسجد كی تعمير كی موافقت ہوگی ہے-