غير مسلموں میں اسلامی بينكاری كے تقاضا میں شدت-

IQNA

غير مسلموں میں اسلامی بينكاری كے تقاضا میں شدت-

13:18 - December 21, 2006
خبر کا کوڈ: 1515233
بين الاقوامی گروپ: بی بی سی كی حالیہ رپورٹ كے مطابق غير مسلم افراد اسلامی بينكاری كی طرف جذب اور اسلامی بينك میں اكاٶنٹ كھلوا رہے ہیں-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے تركی كے ھفت روزہ( زمان) سے نقل كيا ہے كہ بی بی سی نے غير مسلم لوگوں كی اسلامی بينك كی طرف رغبت كی اصلی وجہ ان بينكوں كا اپنے معاھدوں پر كاربند رہنا اور فكس ڈيپازٹ سے مفيد استفادہ كرنا بتايا ہے-
اس رپورٹ میں یہ بھی كہا گيا ہے كہ غير مسلم بلا سود بينكاری اور شريعت اسلام كے قوانين پر مبنی بينكاری كی طرف زيادہ رغبت ركھتے ہیں-
TSBLOYD بينك كے اقتصاد اسلامی شعبہ كے سربراہ پل شيرين نے كہا كہ لوگ چاہتے ہیں كہ ان كا سرمایہ كہ ان كا غير اخلاقی امور میں صرف نہ ہو ملائيشيا میں تقريبا ۲۵ فی صد لوگ غير مسلم ہیں جنہوں نے اسلامی بينك میں سرمایہ محفوظ كيا ہے -
نظرات بینندگان
captcha