دبئی میں قرآنی مقابلہ-

IQNA

دبئی میں قرآنی مقابلہ-

9:46 - February 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1526486
بين الاقوامی گروپ:حفظ ٬قرائت اور تفسير قرآن كا مقابلہ دبئی میں ۲۴ محرم الحرام سے منعقد كيا جاۓ گا-
دبئی میں ۲۴ محرم الحرام سے حفظ ٬قرائت اور تفسير قرآن كے مقابلے كا آغاز كيا جا رہا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ قرآنی مقابلہ دبئی كے بين الاقوامی ادارے كی طرف سے منعقد كيا گيا ہے-
اس قرآنی مقابلے میں ۴۲ مرد اور ۳۸ خواتين حصہ لیں گی-

نظرات بینندگان
captcha