دبئی میں ۲۴ محرم الحرام سے حفظ ٬قرائت اور تفسير قرآن كے مقابلے كا آغاز كيا جا رہا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ قرآنی مقابلہ دبئی كے بين الاقوامی ادارے كی طرف سے منعقد كيا گيا ہے-
اس قرآنی مقابلے میں ۴۲ مرد اور ۳۸ خواتين حصہ لیں گی-