ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے مفكرة الاسلام سائٹ سے نقل كيا ہے گذشتہ روز روس كے مسلمانوں نے صیہونی حكومت كے جارحانہ اقدام كی سخت مذمت كی-
رپورٹ كے مطابق مظاہرين كے ہاتھوں میں پلے كارڈ تھے جن پر لكھا ہوا تھا كہ اسرائيل كے ظلم و ستم كی كوئی حد نہیں ہے –
قابل ذكر ہے كہ یہ مظاہرہ اس وقت ہوا جب حماس پارٹی كے لیڈر خالد مشعل روس پہنچے ہیں