مسجد الاقصی كی اهانت پر روس میں مظاہرہ-

IQNA

مسجد الاقصی كی اهانت پر روس میں مظاہرہ-

15:53 - March 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1529526
بين الاقوامی گروپ: صہيونی حكومت كے جارحانہ اقدام پر روس كے مسلمانوں نے مظاہره كيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے مفكرة الاسلام سائٹ سے نقل كيا ہے گذشتہ روز روس كے مسلمانوں نے صیہونی حكومت كے جارحانہ اقدام كی سخت مذمت كی-
رپورٹ كے مطابق مظاہرين كے ہاتھوں میں پلے كارڈ تھے جن پر لكھا ہوا تھا كہ اسرائيل كے ظلم و ستم كی كوئی حد نہیں ہے –
قابل ذكر ہے كہ یہ مظاہرہ اس وقت ہوا جب حماس پارٹی كے لیڈر خالد مشعل روس پہنچے ہیں

نظرات بینندگان
captcha