بين الاقوامی گروپ: تركی میں پردے پر لگائی جانے والی پابنديوں كے خلاف مسلسل مظاہرے ہو رہے ہیں-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے شعبہ تركی سے نقل كيا ہے كہ تركی كے اكيازی نامی علاقے میں پردے پر لگائی جانے والی پابنديوں كے خلاف مظاہرے كۓ گۓ اور حكومت سے مطالبہ كيا كہ انہیں مذھبی آزادی دی جاۓ-