تركی میں پردے كی پابندی پر مسلسل مظاہرے-

IQNA

تركی میں پردے كی پابندی پر مسلسل مظاہرے-

9:14 - March 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1529757
بين الاقوامی گروپ: تركی میں پردے پر لگائی جانے والی پابنديوں كے خلاف مسلسل مظاہرے ہو رہے ہیں-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے شعبہ تركی سے نقل كيا ہے كہ تركی كے اكيازی نامی علاقے میں پردے پر لگائی جانے والی پابنديوں كے خلاف مظاہرے كۓ گۓ اور حكومت سے مطالبہ كيا كہ انہیں مذھبی آزادی دی جاۓ-

نظرات بینندگان
captcha