اعزازی گروپ: امير محسن سلطان احمدی/صوبہ كردستان كے ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے دھگلان شہر میں نيايش نامی قرآنی اكیڈمی كا افتتاح كيا گيا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مفاہيم قرآن كی تعليم اور توسيع كے لیے ادارہ تبليغات اسلامی نے قرآنی اكیڈمی كا افتتاح كيا ہے
اس اكیڈمی میں شائقين قرآنی تعليمات حاصل كر سكیں گے-