قرآن سے بہرہ مندی جہاد اكبر میں كاميابی كا سبب ہے

IQNA

قرآن سے بہرہ مندی جہاد اكبر میں كاميابی كا سبب ہے

12:23 - March 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1530459
فكر و نظر گروپ: قرآن مجيد سے بہرہ مند ہونا جہاد اكبر میں كاميابی كا سبب ہے-

حجة الاسلام حميد رضا ارباب سليمانی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اسلامی معاشرے كی سب سے بڑی نشانی قرآن مجيد سے بہرہ مند اور تدبر كرنے میں ہے-
اور بہرہ مندی كا پہلا مرحلہ تلاوت قرآن ہے اور قرآن میں تدبر كرنا یہ عالی مرتبہ ہے جو انسان كی كردار سازی كابہترين ذريعہ ہے –
جناب سليمانی نےمزيد كہا كہ قرآن سے بہرہ مند ہونا جہاد اكبر میں كاميابی كا سبب ہے –

نظرات بینندگان
captcha