حجة الاسلام حميد رضا ارباب سليمانی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اسلامی معاشرے كی سب سے بڑی نشانی قرآن مجيد سے بہرہ مند اور تدبر كرنے میں ہے-
اور بہرہ مندی كا پہلا مرحلہ تلاوت قرآن ہے اور قرآن میں تدبر كرنا یہ عالی مرتبہ ہے جو انسان كی كردار سازی كابہترين ذريعہ ہے –
جناب سليمانی نےمزيد كہا كہ قرآن سے بہرہ مند ہونا جہاد اكبر میں كاميابی كا سبب ہے –