ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے محيط سائٹ سے نقل كيا ہے كہ جرمنی كے مسلم عوام كے ترجمان بكری اہوگا نے كہا حال حاضر میں مختلف مسلم گروپوں نے اس كونسل كے بارے میں آپس میں میٹنگ كی ہے جس میں كونسل كی بنيادی پاليسياں مرتب كی گئی ہیں-
قابل ذكر ہے كہ جرمنی میں ۵/۳ ملين مسلمان ہیں جس میں تين لاكھ مسلمان ابھی تك ايك اسلامی ادارے كی ركنيت میں شامل ہو چكے ہیں –