ماہنامہ ٫مبلغان٬٬ كی اشاعت

IQNA

ماہنامہ ٫مبلغان٬٬ كی اشاعت

9:24 - March 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1530622
اعزازی گروپ/فخر الدين يوسف پور:مبلغان نامی مجلے كا ۸۸ واں نمبر منظر عام پر آگيا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس مجلے میں مندرجہ ذيل موضوعات پر تحقيقی مضامين لكھے گۓ ہیں-
1. امما محمدباقر كا علمی مقام
2. امام حسينۜ كا خط
3. حضرت فاطمہ ۜپيغمبر كے غم میں
4. امام رضا ۜ كی عنايت
5. تنقيد اسلام كی نظر میں

نظرات بینندگان
captcha