خالد مشعال غير اعلانیہ دورے پر تہران پہنچ گئے

IQNA

خالد مشعال غير اعلانیہ دورے پر تہران پہنچ گئے

9:49 - March 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1530639
بين الاقوامی گروپ :فلسطينی حكمران جماعت حماس كے سياسی ونگ كے سربراہ خالد مشعال غير اعلانیہ دورے پر ايرانی دار الحكومت تہران پہنچ گئے ہیں۔ايك




فلسطينی حكمران جماعت حماس كے سياسی ونگ كے سربراہ خالد مشعال غير اعلانیہ دورے پر ايرانی دار الحكومت تہران پہنچ گئے ہیں۔ايك عرب ٹی وی كے مطابق خالد مشعل پير كی رات كو تہران پہنچے ۔ حماس كے ايك سينئر رہنما كے اچانك دورہ ايران كے دوران ديگر تفصيلات اور ايجنڈے كے بارے میں كچھ نہیں بتايا گيا
نظرات بینندگان
captcha