اردبيل میں عاشور سے متعلق سيمينار

IQNA

اردبيل میں عاشور سے متعلق سيمينار

11:36 - March 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1531207
اعزازی گروپ/صمد پير علائی:اردبيل كی اوپن اسلامی يونيورسٹی اور دوسرے بعض اداروں كے تعاون سے یہ سيمينار ۱۸ صفر المظفر كو منعقد كيا جاۓ گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق اربعين امام حسين ۜ كی مناسبت سے يونيورسٹی میں ثقافت عاشورا كی ترويج اور تبليغ كے لیے اس سيمينار كا انعقاد كيا گيا ہے منتخب مضامين پيش كرنے والوں كو قيمتی انعامات سے نوازا جاۓ گا-
نظرات بینندگان
captcha