ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق بری فوج كے سياسی امور كے سربراہ حجة الاسلام ٫٫علوی٬٬ نے كہا حال حاضر میں مصر میں مذھب تشيع كے خلاف كتابوں كی اشاعت كی جا رہی ہے چونكہ حزب اللہ لبنان كی كاميابی كے بعد اسلامی ممالك كے جوان مكتب تشيع كا مطالعہ كر رہے ہیں –لہذا مكتب اھلبيتۜ سے روكنے كے لیے كتابیں لكھی جا رہی ہیں
انہوں نے مزيد كہا كہ ۲۰۰٦ ء میں چار ہزار جرمن باشندوں نے مذھب تشيع اختيار كيا ہے-