قم كے ۴۷ ہزار طلباء نے قرآنی مقابلوں میں شركت كی

IQNA

قم كے ۴۷ ہزار طلباء نے قرآنی مقابلوں میں شركت كی

14:43 - March 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1532531
قرآنی سرگرمياں گروپ: اس سال صوبہ قم كے ۴۷ ہزار طلباء نے قرآنی مقابلوں میں شركت كی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے قم كے ادارہ تعليم و تربيت كے شعبہ قرآن كے انچارج نے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ اس سال صوبہ قم كے ۳۲۸ مدارس میں ۴۷ ہزار طلباء نے قرآنی مقابلے میں شركت كی ہے
جناب خدا محمدی نے كہا كہ قرآنی مقابلوں كے سوالات جناب قرائتی كے بيان كردہ دروس قرآن سے آمادہ كیے گۓ تھے اور ان كے سال بھر كے تمام دروس كو ٹيپ كر كے طلباء كے حوالے كر ديا گيا تھا-

نظرات بینندگان
captcha