ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق حجة الاسلام محمد تقی سبحانی نے كہا كہ قرآنی انسائيكلو پیڈيا عالم اسلام كا عظيم سرمایہ ہے جسے آيندہ سال انگريزی اور عربی زبان میں ترجمہ كيا جاۓ گا-
انہوں نے اس قرآنی انسائيكلو پیڈيا كی خصوصيات كی طرف اشارہ كرتے ہوۓ كہا كہ اس میں لكھے گۓ تمام مضامين مستند ہیں اور ابھی تك عالم اسلام میں اس معيار كی قرآنی انسائيكلوپیڈيا منظر عام پر نہیں آئی ہے
انہوں نے مزيد كہا كہ یہ انسائيكلو پیڈيا اسلامی جمہوریہ ايران كے خصوصيات میں سے ہے –