ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نےمحيط سائٹ سے نقل كيا ہے كہ اس مقابلے میں خليجی ممالك كی ۱۰٦ خواتين اور ٦۴ مردوں نے حصہ ليا ہے-
۱۴ مارچ سے یہ قرآنی مقابلہ شروع ہوا جس كا سلسلہ ۲٦ مارچ تك جاری رہے گا-
مقابلے كے تين منتخبين كو قيمتی انعامات سے نوازا جاۓ گا-