ملائشيا میں اسلامی ترانوں كی پذيرائی

IQNA

ملائشيا میں اسلامی ترانوں كی پذيرائی

14:20 - March 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1533185
بين الاقوامی گروپ:ملائشيا میں اسلامی ترانے لوگوں میں خاص مقبوليت حاصل كر رہے ہیں-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے Kuna كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ مذھبی ترانے جو كہ ۱۹۸۰ سے ٫٫نشيد٬٬ كے عنوان سے شروع ہوۓ تھے ملائشيا كے عوام میں بڑی تيزی سے مقبوليت حاصل كر رہے ہیں-
ان ترانوں سے اسلامی تعليم اور عربی زبان سيكھنے میں بڑی مدد حاصل ہوتی ہے-
ان مذھبی گروپوں میں ريحان اور ربانی بہت معروف ہیں جو كہ ملائشيا كے علاوہ برطانیہ ٬برونئی ٬سنگا پور ٬انڈونيشيا اور كويت میں بھی كافی مقبول ہیں-

نظرات بینندگان
captcha