٫٫شاہد جوان٬٬ نامی جريدہ كی اشاعت

IQNA

٫٫شاہد جوان٬٬ نامی جريدہ كی اشاعت

11:20 - March 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1533600
ادبی گروپ: اكيسواں ماہنامہ ٫٫شاہد جوان٬٬ كے عنوان سے منظر عام پر آگيا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سال86 كے آغاز كے ساتھ ماہنامہ ٫٫شاہد جوان٬٬ منظر عام پر آ گيا ہے-
اس جريدہ میں مختلف تحقيقی مضامين پيش كۓ گۓ ہیں جن میں ايك مضمون دعا سے متعلق ہے اس مضمون كا آغاز اس طرح كيا گيا ہے
٫٫دعا انسان كی خود سازی اور خدا كی قربت كا ذريعہ ہے –دعا معرفت پروردگار كا ذريعہ ہے-دعا گناہوں سے توبہ كا وسيلہ ہے٬٬-

نظرات بینندگان
captcha