مراكش میں سات نئی مساجد كی تعمير

IQNA

مراكش میں سات نئی مساجد كی تعمير

10:12 - April 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1535940
بين الاقوامی گروپ: مراكش كے وزير اوقاف نے كہا كہ رباط نامی علاقے میں سات مساجد تعمير كی جائیں گی

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مراكش كے وزير اوقاف و مذھبی امور احمد توفيق نے كہا كہ پورے ملك میں اس وقت ۲۸۸ مساجد تعمير ہو رہی ہیں جس میں سے ۳۰ مساجد كے اخراجات وزارت اوقاف نے اپنے ذمہ لۓ ہیں
احمد توفيق نے كہا كہ اس وقت ملك میں ۱۴۲۹۲ مساجد اور نماز خانے موجود ہیں-

نظرات بینندگان
captcha