تركی میں عالمی وحدت كانفرنس

IQNA

تركی میں عالمی وحدت كانفرنس

11:45 - April 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1536196
بين الاقوامی گروپ: تركی كے شہر لولبور رگاز كے امام جمعہ نے خبر دی ہے كہ ۲۵ اور ۲٦ فروردين كو استنبول میں وحدت كانفرنس منعقد ہوگی

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق تركی كی مسجد اھلبيت كے امام جمعہ نے تہران میں بيسویں عالمی وحدت كانفرنس میں شركت كے بعد كہا كہ اس كانفرنس كے انعقاد كا مقصد تمام مسلمانوں كے درميان اسلامی اخوت اور وحدت كو برقرار كرنا ہے-
انہوں نے كہا كہ اس عالمی كانفرنس میں دس ہزار شيعہ اور سنی علماء شركت كریں گے
انہوں نےمزيدكہا كہ كانفرنس میں ايران كے سابق صدر حجة الاسلام سيد محمد خاتمی مصلحت نظام كونسل كے سربراہ حجة الاسلام ہاشمی رفسنجانی ٬اسپيكر حداد عادل٬ حجة الاسلام ناطق نوری ٬اور آيت اللہ تسخيری كی شركت متوقع ہے

نظرات بینندگان
captcha