شہر مقدس قم كے نواح میں قرآنی مقابلے كا انعقاد

IQNA

شہر مقدس قم كے نواح میں قرآنی مقابلے كا انعقاد

10:00 - April 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1536854
قرآنی سرگرمياں گروپ: شہر قم كے نواحی علاقہ ﴿كھك﴾ میں ۲۵ فروردين كو قرآنی مقابلے كا انعقاد كيا گيا-

قم كے ادارہ تعليم و تربيت كے ايك عہدے دار نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس مقابلے میں ۱۵۰ طلباء اور طالبات نے شركت كی ہے انہوں نے مزيد كہا كہ یہ ۱۵۰ افراد ان ۴۷ ہزار طلباء سے منتخب ہوۓ ہیں جنہوں نے اس سے پہلے والے قرآنی مقابلے میں شركت كی تھی
انہوں نے قرآنی مقابلے كا مقصد طلباء كے درميان قرآنی معارف كی ترويج بتايا ہے-

نظرات بینندگان
captcha