كويت میں حفظ قرآن و احاديث كا مقابلہ

IQNA

كويت میں حفظ قرآن و احاديث كا مقابلہ

10:09 - April 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1536862
بين الاقوامی گروپ: ائمہ جماعت اور موذنوں كے لیے حفظ قران و احاديث كا خصوصی مقابلہ ماہ آزر میں منعقد كيا جاۓ گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے القيس اخبار سے نقل كيا ہے كہ دفتر امور مساجد كويت نے اپنے جاری كردہ بيان میں كيا ہے كہ ائمہ مساجد اور موذنوں كے لیے یہ حفظ كا مقابلہ تين مرحلوں میں منعقد كيا جاۓ گا حافظ كل قرآن ٬۲۰ جز كے حفاظ ٬۱۰ جز كے حفاظ اور اس مقابلے میں شركت كرنے والوں كو پيغمبر اسلام كی منتخب ۱۰۰ احاديث بھی حفظ ہونی چاہیے
منتخبين كے لیے پہلا انعام دو ہزار دينا ٬دوسرا انعام ۱۷۵۰ دينار اور تيسرا انعام ۱۵۰۰ دينار اور چوتھا انعام۱۴۰۰ دينار اورپانچواں انعام ۱۳۰۰ دينار قرار ديا گيا ہے-

نظرات بینندگان
captcha