علماۓ مراكش كی پانچویں نشست كا آغاز

IQNA

علماۓ مراكش كی پانچویں نشست كا آغاز

10:57 - April 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1537216
بين القوامی گروپ ملك محمد ششم كی صدارت میں علماۓ مراكش كی پانچویں نشست كا اغاز

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ايم اے پی سے نقل كيا ہے كہ علماۓ مراكش كی اس نشست میں ملك كے وزير اوقاف احمد توفيق بھی شريك ہوۓ
رپورٹ كے مطابق علماۓ مراكش كی اعلی كونسل كے سيكرٹری محمد يوسف نے تقرير كرتے ہوۓ كہا كہ ملك كی حفاظت كے ساتھ ہمیں اسلامی اقدار كی بھی حفاظت كرنا ہے-
انہوں نے مزيد كہا كہ اسلامی احكام كی تبليغ اور ترويج ولايت علی كے ساتھ ہونی چاہیے-

نظرات بینندگان
captcha