ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے PRESS T V سے نقل كيا ہے كہ مسلم قيديوں كے ساتھ پوليس كا رویہ شدت پسند اور جارحانہ ہوتا ہے اسی طرح مسلمانوں كو دوسرے قيديوں كے مقابلے میں زسخت شكنجہ ديا جاتا ہے
علم انسان شناسی كے ماہر مارانسی نے كہا كہ میں نے قيديوں كی تحقيقات پر اپنے چار قيمتی سال صرف كۓ ہیں تب مسلم قيديوں كی واقعی صورت حال سامنے آتی ہے –
انہوں نے مزيد برطانیہ كی عدلیہ پر تنقيد كرتے ہوۓ كہا كہ مسلمانوں كے ساتھ بے انصافی كرنے كی واحد وجہ یہ ہے كہ وہ اسلامی قوانين پر عمل كرتے ہیں