شہر مسجد سليمان كے ادارہ ثقافت و مذھبی امور كے انچارج نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ ۲۸ اسفند سے پہلی ارديبہشت تك مسجد سليمان میں قرآنی كتابوں كی نمائش كی جاۓ گی
انہو ں نے مزيد كہا كہ اس نمائش گاہ میں ايك ہزار عنوان پر تين ہزار سے زيادہ كتابیں موجود ہیں-
شائقين كو كتابوں كی خريد میں ۱۵ فی صد تك رعايت دیے جانے كا اعلان بھی كيا گيا ہے –