مسجد سليمان میں قرآنی كتابوں كی نمائش

IQNA

مسجد سليمان میں قرآنی كتابوں كی نمائش

10:16 - April 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1537512
قرآنی سرگرمياں گروپ: قرآنی معارف كی ترويج اور تبليغ كے لیے مسجد سليمان میں قرآنی كتابوں كی نمائش گاہ كا انعقاد كيا جا رہا ہے-

شہر مسجد سليمان كے ادارہ ثقافت و مذھبی امور كے انچارج نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ ۲۸ اسفند سے پہلی ارديبہشت تك مسجد سليمان میں قرآنی كتابوں كی نمائش كی جاۓ گی
انہو ں نے مزيد كہا كہ اس نمائش گاہ میں ايك ہزار عنوان پر تين ہزار سے زيادہ كتابیں موجود ہیں-
شائقين كو كتابوں كی خريد میں ۱۵ فی صد تك رعايت دیے جانے كا اعلان بھی كيا گيا ہے –

نظرات بینندگان
captcha