فرانس میں مسلمانوں كا عظيم اجلاس

IQNA

فرانس میں مسلمانوں كا عظيم اجلاس

9:54 - April 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1537836
بين الاقوامی گروپ: فرانس میں اسلامی يونين UOIF كے تعاون سے مسلمانوں كا عظيم اجلاس منعقد كيا گيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے فرانس نيوز سے نقل كيا ہے كہ UOIF كے سربراہ الحاج طانی نےكہا كہ فرانس كے مسلمان اسلام كے ساتھ فرانسوی قوميت كو بھی مد نظر ركھتے ہیں-ا
انہوں نے مزيد كہا كہ اس اجلاس میں اندرون ملك اور بيرون ملك سے آۓ ڈیڑھ لاكھ مسلمانوں نے شركت كی ہے
الحاج طانی نےاسلام كے خلاف ہونے والے پروپيگنڈے كی مذمت كرتے ہوۓ صدر مملكت سے اس كے انسداد كی درخواست كی-
قابل ذكر ہے كہ يورپ كے مسلمانوں كا یہ سب سے عظيم اجلاس ہے-
نظرات بینندگان
captcha