ايتھوپيا میں١٢ھزار افراد دين اسلام سے مشرف

IQNA

ايتھوپيا میں١٢ھزار افراد دين اسلام سے مشرف

10:51 - April 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1538466
اعزازی گروپ: مجتبی وحيد دوست: ايتھوپيا كے مفتی شيخ عمر اويسی نے خبر دی ہے كہ ۲۰۰٦ ء میں ملك كے ۱۲ ہزار افراد نے دين اسلام قبول كی اہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نسيج سائٹ سے نقل كيا ہے كہ شيخ عمر اويس نے كہا كہ ملك میں ۵۵ فی صد مسلمان زندگی بسر كر رہے ہیں ليكن اس كے باوجود ملك كی سياست میں ان كا كوئی كردار نظر نہیں آتا –

نظرات بینندگان
captcha