دو ہزار افريقی دين اسلام سے مشرف ہوۓ

IQNA

دو ہزار افريقی دين اسلام سے مشرف ہوۓ

10:39 - April 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1538796
بين الاقوامی گروپ : آفريقی مسلمانوں كی مبلغين كمیٹی نےكہا ہے كہ بوركينافاس وكے ۲۰۱۰ افراد نے اسلام قبول كيا ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نسيج سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ تازہ مسلمان كہ جنمیں بعض گاٶں كے ذمہ دار افراد بھی شامل ہیں وہ لوگ اپنے ارادہ و اختيار سے دين اسلما سے مشرف ہو رہے ہیں دوسری طرف تازہ ترين اعداد وشمار بتاتے ہیں كہ ۷۱۰ ديگر افراد بھی اسلام سے مشرف ہوۓ ہیں جن میں تين افراد قبيلہ كے سردار ہیں اسی طرح مختلف علاقوں سے كم و بيش افراد نے اسلام كو اختيار كيا ہے-

نظرات بینندگان
captcha