تركی میں مولانا ميوزيم كا تعارف

IQNA

تركی میں مولانا ميوزيم كا تعارف

10:42 - April 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1538798
ھنر گروپ: تركی كے شہر قونیہ میں واقع مولانا ميوزيم كہ جہاں ہر سال ہزاروں لوگ آتے ہیں اسے تركی كی تاريخی اور ثقافت میں دينی اور اسلامی اعتبار سے خاص مقام حاصل ہے
ايران كی قرآنی خبر ساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی نے رپورٹ دی ہے كہ مولانا كا مزار جوآج ميوزيم میں تبديل ہو چكا ہے اور اس پر ايك عاليشان مقبرہ تعمير كر ديا گيا ہے اس ميوزيم كا رقبہ تقريبا ٦۵۰۰ مربع میٹر بتايا گيا ہے اس ميوزيم میں مولانا كے خاندان سے تعلق ركھنے والے كچھ دوسرے افراد بھی مدفون ہیں اس ميوزيم كی باقاعدہ تعمير ۱۹۴۵ ء میں ہوئی جس كے بعد اس كا نام مولانا ميوزيم ركھ ديا گيا-

نظرات بینندگان
captcha