ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق مسلم جماعتوں كی مسلسل سعی و كوشش كے بعد شہر فولوم میں مسجد تعمير كرنے كی اجازت مل گئی ہے
رپورٹ كے مطابق یہ مسجد ۲۸۰۰ مربع میٹر میں تعمير كی جاۓ گی
قابل ذكر ہے كہ مسجد كی ايك منزل میں تعليمی ہال ٬كتاب خانہ ٬كمپيوٹر كے لیے كمرہ اور ايك كانفرنس ہال بنايا جاۓ گا-