مسلمان طلباء كے عالمی قرآنی مقابلے اگلے سال منعقد ہوں گے

IQNA

مسلمان طلباء كے عالمی قرآنی مقابلے اگلے سال منعقد ہوں گے

10:12 - April 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1540362
قرآنی سرگرمياں گروپ:مسلمان طلباء كے دوسرے عالمی مقابلوں كا انعقاد اگلے سال كسی ايك اسلامی ملك میں ہوگا-

قرآنی سرگرميوں كے ادارہ سے تعلق ركھنے والے ايك ذمہ دار فرد عيسی علی زادہ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ ان مقابلوں كے شركاء قرائت قرآن اور حفظ كل قرآن میں رقابت كی تھی اور آئندہ ہونے والے مقابلوں میں ان دو موضوعات كے علاوہ تفسير قرآن كا اضافہ بھی كيا جاۓ گا
انہو ں نے كہا ان قرآنی مقابلوں كا پہلا پروگرام ۲۰۰٦ ء میں ہوا جس میں ۲۹ ممالك كے نمائندگان نے شركت كی-
نظرات بینندگان
captcha