ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق علم تجويد كے مایہ ناز استاد ﴿جناب سارا قھرمانی ﴾كے تعاون سے ۲۰ جمادی الثانی كو اس قرآنی موسسہ كا افتتاح كيا جاۓ گا
یہ قرآنی موسسہ خواتين كے لیے ہے جس میں مختلف سن و سال كی خواتين قرآئت ٬مفاہيم ٬صوت و لحن ۔ ۔ ۔ ۔ كی تعليم حاصل كرسكتی ہیں-