قم٬ ملك كے قرآنی اساتذہ كا ميزبان

IQNA

قم٬ ملك كے قرآنی اساتذہ كا ميزبان

9:58 - April 29, 2007
خبر کا کوڈ: 1540657
قرآنی سرگرمياں گروپ: ملك كے تمام جامعہ القرآنی كے اساتذہ كی تربيت كے لیے شہر قم میں ايك دورے كا انعقاد كيا گيا ہے۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے مطابق اس دورے میں اساتذہ كو اشارے كے ساتھ قرآنی حفظ كرنے اور قرآنی كی روشنی میں قصہ اور شعر گوئی اور اسلامی اخلاق كی تعليم دی جاۓ گی-
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس تعليمی دورے میں اشارے كے ساتھ حفظ قرآنی كرنے سے متعلق حجة الاسلام سيد محمد حسين طباطبائی كی تاليف كردہ كتاب كی تدريس كی جاۓ گی دورے كا سلسلہ ۱۰ ربيع الثانی سے ۱۴ ربيع الثانی تك قائم رہے گا-
نظرات بینندگان
captcha