گذشتہ سال اردبيل میں ۱۵۰۰۰ ہزار سے زيادہ افراد نے قرآنی كلاسوں میں شركت كی

IQNA

گذشتہ سال اردبيل میں ۱۵۰۰۰ ہزار سے زيادہ افراد نے قرآنی كلاسوں میں شركت كی

9:57 - April 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1540967
اعزازی خبر نگار: محمد زينالی :صوبہ اردبيل كے ادارہ تبليغات اسلامی كےشعبہ قرآن كے انچارج نے كہا كہ ۱۳۸۵ ھجری شمسی میں صوبہ كے ۱۵ ہزار افراد نے قرآنی كلاسوں میں شركت كی ہے

شعبہ قرآنی كے انچارج محمود صفری نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ گذشتہ سال ۸۰۰ قرآنی كلاسوں میں ۱۵ہزار افراد نے شركت كی ہے انہوں نے اردبيل میں علوم قرآنی كالج كے افتتاح میں صوبہ كے عہدے داروں كے تعاون پر خوشی كا اظہار كرتے ہوۓ ان سے مزيد تعاون كی درخواست كی –جناب محمود صفری نے كہا كہ ماہريين علوم قرآنی كی مختلف قرآنی شعبوں میں كمیٹی تشكيل دی جاۓ-
نظرات بینندگان
captcha