ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق تجارتی ادارہ كے زير نظر ہونے والے قرآنی مقابلے كے شركاء میں سے انعامات لينے والوں كو مشہد كی زيارت پر بھيجا جا رہا ہے –یہ قرآنی مقابلے قرائت ٬تجويد ٬ حفظ قرآن ٬ ترجمہ اور تفسير قرآن كے عنوان پر منعقد كیے گۓ -
ان قرآنی مقابلوں كا مقصد قرآنی تعليمات كو معاشرے میں فروغ اور جوانوں كو قرآن كی طرف رغبت دلانا بتايا گيا ہے –
129144