قم میں ٫٫ مہدويت اور خواتين ٬٬ كے عنوان پر سيمينار

IQNA

قم میں ٫٫ مہدويت اور خواتين ٬٬ كے عنوان پر سيمينار

12:36 - June 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1552503
فكر و نظر گروپ : انتظار نور سنٹر كے زير اہتمام اس سيمينار كا انعقاد علوم اور اسلامی ثقافت كے تحقيقاتی ادارہ میں كيا جا رہا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار كے كنونير فقیہی نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ اس سيمينار كا مقصد خواتين اور مہدويت كے متعلق مختلف عناوين پر تبادلہ خيال اور نۓ عناوين كا احصاء كرنا بتايا گيا ہے –
اس سيمينار میں سائيكالوجی ٬سوشيالوجی ٬خاندانی ٬كلامی ٬ثقافتی ٬تاريخی اور فقہی عناوين كو خواتين كے حوالے سے زير بحث لايا جا ۓ گا اور مذكورہ عناوين پر حوزہ علمیہ كے ماہر اساتذہ اپنے خيالات كا اظہار كریں گے-
131450

نظرات بینندگان
captcha