شہيد بہشتی كے مجموعہ آثار سے كتاب شناخت اسلام كی اشاعت

IQNA

شہيد بہشتی كے مجموعہ آثار سے كتاب شناخت اسلام كی اشاعت

10:54 - June 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1553170
فكر و نظر گروپ : شہيد بہشتی كے آثار كی اشاعت كرنے والے پبلشرز ﴿ بنياد ﴾ كے تعاون سے پہلی مرتبہ شناخت اسلام نامی كتاب زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب در حقيقت كتاب تعليمات دينی كی بحثوں كا مجموع ہے جو ۱۳۴۹ ھجری شمسی سے ۱۳۵۷ ھجری شمسی تك ٬كتب تعليمات دينی كے ماہرين نے لكھی تھیں ان ماہرين میں ٬شہيد ڈاكٹر محمد جواد با ہنر ٬ شھيد ڈاكٹر بہشتی ٬ڈاكٹر علی گلزادہ شامل تھے –
ابھی تك اسلام كا تعارف كرانے كے لیے مختلف كتابیں لكھی گئی ليكن اس كتاب میں جديد اسلوب كے ساتھ اسلام كی تصوير كشی كی گئی ہے یہ كتاب ۵۹۲ صفحات پر مشتمل ہے –
132345
نظرات بینندگان
captcha