ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق مشہد كے شہريوں كو قرآنی تعليمات سے بہتر آشنائی كی خاطر آستانہ قدس رضوی ۷۰ شعبے كھول رہا ہے اور ان میں جو كلاسیں منعقد كی جائیں گی ان میں ناظرہ قرآن ٬حفظ قرآن ٬ تجويد الصلاة ٬ترتيل ٬قرآنی مفاہيم كا ادراك ٬وغيرہ شامل ہیں ان شعبوں میں باقاعدہ تعليمی سلسلہ اگلے ماہ شروع ہو جاۓ گا –
132790